
امریکی آئس کریم کمپنی کے ڈسٹر ی بیوٹر عرفان مصطفی سمیت 6 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر) ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ سیکشن 30، نعمان ناصر نے ایک اہم مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی آئس کریم فروخت کرنے والی