
پاکستان نے رواں سال پہلے 2 ماہ میں 6.1 ملین موبائل فونز تیار کرلئے
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان نے 2024 کے پہلے 2 مہینوں میں 6.1 ملین موبائل فونز تیار کرلیے۔مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2024 کے پہلے دو مہینوں (جنوری-فروری) کے دوران 6.1 ملین موبائل