
دنیا کوایک اور عالمی وبا کا سامنا، یورپ اور برطانیہ تباہ، تیسری جنگ عظیم کی تیاری کرلیں،نوسٹراڈیمس کی سنسنی خیز پیشگوئی سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سال رواں 2024 اختتام کے قریب ، سال 2025 کی آمد قریب ،لوگوں کی بڑی تعداد یہ جاننا چاہتی ہے کہ نئے سال میں دنیا میں کیا کیا تبدیلیاں رونما ہونگی














