
سابق مصری صدر انورسادات کے پاسپورٹ کی ہزاروں ڈالر میں نیلامی ،بیٹی لاعلم نکلی
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کے ’’ہیرٹیج‘‘ نامی نیلام گھر نے سابق مصری صدر انور سادات کا سفارتی پاسپورٹ نیلامی کیلئے پیش کردیا۔انور سادات کی بیٹی نیلامی سے لاعلم نکلیں۔ اہم سوال یہ














