
پاکستان میں کتنے بھکاری ہیں اور سالانہ کتنا کماتے ہیں، ایسے حیران کن حقائق جن کو جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی 240 ملین آبادی میں 38 ملین افراد بھکاریوں کے زمرے میں آتے ہیں، جن میں 12% مرد، 55% خواتین، 27% بچے، اور 6%