
سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل بنانے کے حوالے سے شیر افضل مروت نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا،جا نئے کیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کوعلیمہ خان کی سفارش پرسیکرٹری جنرل بنایاگیا۔ سلمان اکرم راجہ نےمنظورنظرصرف علی ظفرکونہیں کہا














