
ہم سڑکوں پرتحریک چلائیں گے،ڈنڈےکےمقابلےمیں ڈنڈاچلائیں گے،علی امین گنڈاپور
اسلام آباد( اے بی این نیوز )آج بانی پی ٹی آئی کی پیشی لگوائی تھی۔ پراسیکیوٹرکہہ رہاتھااسےبانی پی ٹی آئی کی پیشی کاعلم نہیں۔ دنیاکوبانی پی ٹی آئی کی پیشی کاپتہ ہےپراسیکیوٹرجھوٹ