
عمران خان کےسامنےبھی پارٹی لیڈرآپس میں لڑپڑتےتھے،سینیٹرہمایوں مہمند
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی ہمایوں مہمندنے اے بی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے۔ پارٹی کےاندرونی اختلافات کوباہرنہیں آناچاہیے۔ پارٹی رہنماؤں کوایک دوسرےکیخلاف گفتگونہیں














