
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو سیکیورٹی خدشات،عید الفطر کے موقع سیاسی سرگرمیاں محدود ، عوامی اجتماعات منسوخ
ہری پور ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی سرگرمیاں محدود کر دیں۔ عید الفطر کے موقع پر منعقد ہونے والے تمام پروگرام