
زیر حراست پی ٹی آئی پولیس وین سے اتر کر شادی ہال میں بیٹھ گئیں،ہال کا مرکزی گیٹ بند،عام افراد کا داخلہ ممنوع
راولپنڈی( اے بی این نیوز )پولیس تحویل میں لی گئی خواتین سمیت گاڑی لیکر نجی شادی ہال پہنچ گئی۔ تمام خواتین پولیس وین سے اتر کا شادی ہال کے لان میں بیٹھ