
عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا،موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ( اے بین این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط بھجوایا ہے۔ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا