
عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی گئی ،کوئی یہ سمجھتا ہے میں معافی مانگوں گا تو یہ اس کی بھول ہے،فیصل چوہدری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج عدالت کے حکم پرملاقات کے لیے پہنچے، لیکن ہماری ملاقات نہیں کرائی گی۔ ہمیں بانی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہم چار وکلاء تھے