اہم خبریں

imran-khan-waqas

عمران خان نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی،شیخ وقاص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مودی کےایکشن نےپاکستانی قوم کویکجاکردیاہے۔ بانی نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی۔ بارڈرپرلڑنےوالےہرفوجی کیساتھ کھڑےہیں،حکومت کیساتھ

مزید پڑھیں »
imran-khan-aleem-akhan

ہم حکومت کیساتھ نہیں،اس کےپاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گورکھ پورناکہ پرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نےپیغام بھیجاہے،2وکلاکوبھی ملاقات کی اجازت ملی۔ جووکلااندرگئے،ان کوکسی نےبلاکرہی

مزید پڑھیں »
imran-khan-shehbaz

عمران خان انسٹا گرام پر بھی چھا گئے،ریکارڈ قائم، فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ، شہباز شریف کے صرف10لاکھ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے انسٹاگرام پر فالوورز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 10

مزید پڑھیں »
pti-flag

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ممبران کے سوالات،علی امیں گنڈا پور آگ بگولا ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی

مزید پڑھیں »
aleena-23..04..25

عمران خان نےواضح کردیاکسی کوبیک ڈوررابطوں کاٹاسک نہیں دیا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سلمان اکرم راجہنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عدالت کےحکم کےمطابق ہم اڈیالہ جیل پہنچے۔ ہرہفتےپتہ چلتاہےملک میں آئین

مزید پڑھیں »