
ایران نے اسرائیل پر بڑ احملہ کر دیا، بیلسٹک میزائلوں ،ڈرونز کی بوچھاڑ،تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا،ہرطرف آگ
تہران (اے بی این نیوز ) ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون فائر کیے جس کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں دھماکوں














