
ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش،200 سےزائد اسرائیلی زخمی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ
تہران ( اے بی این نیوز ) ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملہ














