
رمضان المبارک، سحر اور افطار کے اوقات میں ملک کے کسی بھی علاقے میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی، اویس لغاری
اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں ملک کے کسی بھی علاقے














