
190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے ۔ راولپنڈی:وکالت نامے پر اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں دستخط کئے














