
سابق وزیر اعظم بھی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پھٹ پڑے،الزامات کی بو چھاڑ
اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دوسری جماعتوں کوپی ٹی آئی کےرویےپراعتراض ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی مولانافضل الرحمان کیخلاف بیانات دیتے ہیں۔ تحریک سڑک سےشروع














