
غیرمتعلقہ افرادکی عمران خان سےملاقات کرا ئی گئی،طےہواتھاسلمان اکرم جولسٹ دیں گے وہی ملاقات کریں گے،شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عدالت کےحکم کےباوجودبانی کو فیملی سےملنےنہیں