اہم خبریں

عمران خان سےملاقاتوں کا معاملہ ، فیملی تاحال اڈیالہ جیل نہ پہنچی، عمر ایوب،نیاز اللہ نیازی کو بھی اجازت نہ ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم ۔ عمران خان کی فیملی تاحال ملاقات

مزید پڑھیں »

بہنوں کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی اورلوگ دندناتے ہوئےاندرچلےگئے ، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملاقات کےحوالےسےمیں نے6نام دیئےتھے۔ ہمارےساتھ ایسایہ

مزید پڑھیں »

یہ استحقاق کسی کانہیں جوہمیں بتائےکس نےملناہے کس نےنہیں،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ یہ استحقاق کسی کانہیں جوہمیں بتائےکس نےملناہے کس نےنہیں۔ ہائیکورٹ بینچ کےواضح آرڈرتھےکہ سلمان اکرم راجہ لسٹ مہیاکریں گے۔

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی ، شاہد خٹک اور شہریار آفریدی میں تکرار، شیر افضل مروت کی جملے بازیاں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کل اڈیالہ ملاقات کی وضاحتیں دیتے رہے۔ پارلیمانی پارٹی نے

مزید پڑھیں »

تین سال پہلے آج کے دن رجیم چینج آپریشن لایا گیا،عمران خان صرف ایک ڈائری اٹھا کر اپنے گھر چلے گئے،عمرایوب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ تین سال پہلے آج کے دن رجیم چینج آپریشن لایا گیا۔ یہاں انجینئرڈ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےامریکاکےاعلیٰ سطح کےوفد کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےامریکاکےاعلیٰ سطح وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت سینئر بیوروآفیشل ایرک میئر نے کی۔

مزید پڑھیں »