
جمہوریت، آئین اور عدلیہ کی آزادی کیلئے مکالمے کو تیار ہیں،سلمان اکرم راجہ، بیانات میں سنجیدگی نہیں، صرف شو بازی ہے،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اےبی این کےپروگرام ’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی جدوجہد ہمارا آئینی حق