عمران خان کی قید،سابق وزیر اعظم سکاٹ لینڈ حمزہ یوسف اور عطا تارڑ ایکس پر آمنے سامنے آگئے،حمزہ یوسف نے سوالات اٹھا دیئے
اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور سابق وزیر اعظم اسکاٹ لینڈ حمزہ یوسف کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر سخت بیانات