
پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور زخمیوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 سے 27 نومبر 2024 کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی سی سی ٹی وی