
ہمیں کہاگیاعمران خان سےسیاسی گفتگونہیں کی جاسکتی،شبلی فراز،ہم منتخب نمائندےہیں سیاسی گفتگوہی کرینگے،اسدقیصر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہم منتخب نمائندےہیںعمران خان سےسیاسی گفتگوہی کرینگے،ہمیں پنجاب میں جمہوری حق سےمحروم رکھاجارہاہے۔ تحریک انصاف میں کوئی تقسیم نہیں سب














