
ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے،حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی،تیمورسلیم جھگڑا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی۔ ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے۔ اسلام آبادمیں پہلےبھی دھرنےہوئے مظاہرین پرکبھی فائرنگ نہیں کی گئی۔ حکومت ہمارےمظاہرین کیخلاف جھوٹا













