
پنجاب میں مون سون بارشوں کاممکنہ آٹھواں سپیل،الرٹ رہنےکاحکم
لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں مون سون بارشوں کاممکنہ آٹھواں سپیل۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکمشنرزاورڈپٹی کمشنرزکوالرٹ رہنےکاحکم۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی تمام متعلقہ افسران کوپیشگی انتظامات کرنےکی ہدایت۔ لاہور،راولپنڈی،ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سرگودھااورگوجرانوالہ














