
مین ہول کورز، سٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے سرکاری تنصیبات کے تحفظ کے لیے پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے، نئے قانون کے تحت














