
اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ،کارکنان کی پیش قدمی،علیمہ خان نے دھرنا دیدیا،سہیل آفریدی بھی روانہ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ عمران خان کی بہنیں اور کارکنان پیش قدمی کے دوران پولیس رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش میں














