اہم خبریں

سونا 1800روپے تولہ مہنگاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابقملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 ہزار 443 روپے ہے۔

متعلقہ خبریں