اہم خبریں

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر سستاہوگیا قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام تک ڈالر 283 روپے 87 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں