کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت م ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گیا۔















