اہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا،گیس کی قیمت میں واضح کمی،برینٹ خام تیل میں 4فیصد تک کی کمی نئی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ گیس کی قیمت میں 5 فیصد کمی نئی قیمت 2 ڈالر 58سینٹس ہو گئی پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی بڑی وجہ اوپیک کی طرف سے پیداوار میں کٹوتی اور عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ہے۔

متعلقہ خبریں