اہم خبریں

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کی ابتداء سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 72پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ ڈالر گذشتہ روز 284 روپے 97 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں