کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ہنڈرڈ انڈیکس نے انسٹھ ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے ایک اور ایک اور تاریخ رقم کر لی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں476پوائنس کا اضافہ تفصیلات کے مطابق100انڈیکس تاریخ میں پہلی بار انسٹھ ہزار تین سو چہتر پوائنس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز انڈیکس اٹھا ون ہزار آ ٹھ ننا نوے پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔