اہم خبریں

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔سونیکی فی تولہ قیمت ا?ج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپیکمی سے 155864 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1876 ڈالر ہے۔

متعلقہ خبریں