اہم خبریں

سونے کو پھر پر لگ گئے، 2900 روپے کابڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

متعلقہ خبریں