اہم خبریں

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،اربوں روپے کی ریکوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی چوروں کیخلاف7ستمبر سے شروع ہونیوالے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 15 ہزار 167 بجلی چور پکڑے گئے،20 ارب 47 کروڑ ریکور کرلئے گئے ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق لیسکو ریجن میں سب سے زیادہ 5 ارب 34 کروڑ کی ریکوری کی گئی،حیسکو ریجن سے 3 ارب 98 کروڑ کی ریکوری، 46 بجلی چور پکڑے گئے،پیسکو ریجن سے 3 ارب 94 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرکے ایک ہزار420 بجلی چور وں کوپکڑاجاچکا،میپکو،سیپکو،کیسکو،فیسکواورگیپکوریجن میں بھی بجلی چوروں سے کروڑوں روپے کی ریکوری کی گئی۔

متعلقہ خبریں