کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ مزیدتگڑا ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی میں گزشتہ ماہ سے شرو ع سلسلہ تاحال جاری آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر 1 روپیہ 1پیسے کم ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 1 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔















