اہم خبریں

یوریا کھاد کی بڑی کھیپ افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،1200 بوریاں برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شکار پور پولیس نے یوریا کھاد کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ شکارپور میں افغانستان یوریا کھاد کی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 سو بوریوں سے بھراٹرک پکڑ لیا ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ یوریا کھاد سے بھرا ٹرک میرپورماتھیلو سے بلوچستان کے راستے افغانستان منتقل کیا جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں