کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپے کی قدر میں اضافہ۔ آج ابتداء ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹر بنگ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ڈالر 296 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر 297 روپے 96 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔















