اہم خبریں

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا،2600روپے تولہ کم ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے ساتھ ساتھ سونا بھی سستا ہوتا جارہا ہے،صرافہ ڈیلرز کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں