اہم خبریں

روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ،ڈالر 87 پیسے اضافے کے بعدڈالر انٹر بینک میں 299 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ڈالر پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے کا ہوا ہے ۔

متعلقہ خبریں