اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے بڑھ کر 229900 روپے ہوگئی اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 197102 روپے ہوگئی ہے ۔

متعلقہ خبریں