اہم خبریں

سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 770 پوائنٹس گرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دل رہا 100 انڈیکس 770 پوائنٹس کم ہو کر 47ہز447 پر بند ہوا کاروباری دن میں 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا حصص بازار میں آج 21 کروڑ شیئرز کا کاروبار7ارب روپے میں طے ہوا سٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 73 ارب روپے رہی۔

متعلقہ خبریں