اہم خبریں

ڈالر کی اڑان، 300 سے تجاوز کرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)انٹربینک میں ڈالر 3.26 روپے مہنگا ہوگیا۔ کراچی۔انٹربینک ٹریڈنگ میں ڈالر 291.75 روپے کے لگ بھگ ہے۔ کراچی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 301 روپے کا ہوگیا۔کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار جاری،ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،۔کے ایس ای100 انڈکس میم 143 پوائنٹس کا اضافہ۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 48 ہزار566 پر ٹریڈنگ جاری۔گذشتہ ہفتےمارکیٹ 48 ہزار442 پر بندہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں