اہم خبریں

ملکی وعالمی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میںآج کمی سامنے آئی ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤکمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہے،جبکہ 10 گرام سونے پر 343 روپے کم ہوئے، جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 672 روپے ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 918 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں