اہم خبریں

ڈالر سستا اور روپیہ مہنگا ہو گیا، اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر سستا اور روپیہ مہنگا ہو گیا، اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ۔ آج کاروباری روز شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ، ڈالر 17 پیسے کم ہونے کے بعد 287 روپے 25 پیسے پر آگیا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور ڈالر 287 روپے 43 پیسے ٹریڈ ہوتا رہا ،

متعلقہ خبریں