اہم خبریں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں اضافہ

کراچی (  اے بی این نیوز     )روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،انٹربینک میں امریکی ڈالر 46 پیسے اضافے سے 287 روپے 43 پیسے کا ہوگیا،گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر286 روپے 97 پربند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر3 روپے بڑھنے کے بعد 295 روپے کا ہوگیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر292 روپے پر بند ہوا تھا

متعلقہ خبریں