اہم خبریں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ جمعرات کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 2401 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 88 ہزار 786 روپے ہے۔

متعلقہ خبریں