اہم خبریں

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،287 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،287 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، ڈالر میز 36 پیسے مہنگا ہو گیا، نئی قیمت 287 روپے 36 پیسے ہو گئی ، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے ہو ا تھا ۔

متعلقہ خبریں